گنگا اشنان
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - دریائے گنگا میں نہانا خصوصاً ہر دوار یا دوسرے تیرتھ استانوں کے سالانہ میلے وغیرہ کے موقع پر۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - دریائے گنگا میں نہانا خصوصاً ہر دوار یا دوسرے تیرتھ استانوں کے سالانہ میلے وغیرہ کے موقع پر۔